منشیات فروش گرفتار‘ چالو بھٹی اور شراب برآمد
کہروڑپکا ( خبرنگار)منشیات فروش گرفتار ، چا لو بھٹی اور شراب بر آمد مقد مہ درج ۔ پولیس تھا نہ صدر نے مخبر کی اطلاع پر چھا پہ مار کر آڑی والا پر رمضان با ناکو گرفتار کر کے 18لیٹر شرآب اور چالو بھٹی برآمد کر کے مقد مہ درج کر لیا ۔