........10 پتنگ باز گرفتار........

لاہور (اپنے نمائندے سے) سٹی ڈویژن پولیس نے مختلف علاقوں سے 10 پتنگ بازوں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے جبکہ پتنگیں‘ ڈور فروخت کرنے والوں اور پابندی کی خلاف ورزی پر بھی مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر لئے۔