مری: زخمی زین کہنیوں کے بل رینگتا ہوا سڑک تک پہنچا
کراچی (خصوصی رپورٹ) مری میں ماموں کے ہاتھوں قتل بچوں 11 سالہ مہر اور 4 سالہ قادر کا بچ جانے والا بھائی 9 برس کا زین زخمی ہونے کے باوجود کہنیوں کے بل رینگتا ہوا سڑک تک پہنچا۔ اُمت رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا بچے نے اشارے سے جھاڑیوں میں موجود بھائیوں کی نعشوں کی نشاندہی کی۔