گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاﺅن، لاکھوں روپے جرمانہ، 35 دکاندار گرفتار

لاہور(خبر نگار)ضلعی حکومت کے پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے شہر مےں گراں فروشوں اور ذخےرہ اندوزی کے خلاف کرےک ڈا ﺅن کے دوران711دکانوں پر چھاپے ما رے اورگراں فروشی اور ذخےرہ اندوزی پر 3لاکھ،93ہزار،تےن سو روپے کے جر مانے کےے اور 16 مقدمات درج کروا کر 35دکانداروں کو گرفتار کروا دےا۔ڈی سی او نے کہا کہ کسی کو بھی ذخےرہ اندوزی اور گراں فروشی نہ کر نے دی جائے گی۔ ضلعی انتظامےہ بلا امتےاز گراں فروشوں کے خلاف کرےک ڈا ﺅن جا ری رکھے ہوئے ہے اور لو گوں کو لوٹنے والے دکانداروں کا محاسبہ کےا جا رہا ہے۔