کار کی موٹر سائیکل کوٹکر، 3 افراد زخمی

کار کی موٹر سائیکل کوٹکر، 3 افراد زخمی

فیروز والا (نامہ نگار) کالا خطائی روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں تین نوجوان زخمی ہوگئے۔ انہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال اخل کرادیا گیا۔