ڈیوٹی شیڈول تبدیل ہونے سے پولیس اہلکاروں کو سحری میں مشکلات حکم واپس لینے کی درخواست

لاہور (نامہ نگار ) جی او آر اوروزےر اعلیٰ ہاو¿س مےں تعےنات وی آئی پی سےکورٹی پر تعےنات پولےس اہلکاروں کاڈےوٹی شےڈ ول تبدےل کرنے سے ملازمےن کوسحر ی کے وقت پر ےشانی و مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔جس پر متاثرہ پو لےس ملازمےن نے آئی پنجاب سے اپےل کی ہے کہ ہماری ڈےوٹی کا پرانا شےڈول بحال کےا جائے۔بتاےا جاتا ہے کہ وزےر اعلیٰ ہاو¿س اورجی او آر مےں 2ہزار سے زےادہ پولےس کانسٹےبل سےکورٹی ڈےوٹی سر انجام دےتے ہےں ملازمےن کا کہنا ہے کہ رمضان سے پہلے صبح 6سے12بجے تک پہلی شفٹ ہوتی تھی دوسر ی شفٹ 12سے شام 6بجے تک تک ،تےسر ی شفٹ شام 6سے رات 12بجے تک ہوتی تھی اور چوتھی شفٹ رات 12سے صبح 6بجے تک ہوتی تھی۔ رمضان مےں ڈی آئی جی وی آئی پی سےکےورٹی زاہد حسےن شےرازی نے ڈےوٹی شےڈول تبدےل کر دےا ہے۔