چوہنگ سے اغوا ءہونے والے انجینئر کا سراغ نہ لگایا جاسکا

لاہور(نامہ نگار)چوہنگ کے علاقہ سے اغوا ہونے والے3 بچےوں کے باپ کنسٹرکشن کمپنی کے انجےنئر کا تاحال کوئی سراغ نہےں مل سکا ہے۔ بتایا جاتاہے کہ چوہنگ کے علاقہ سے 43 سالہ توقےر احمد کوگزشتہ ہفتے نامعلوم افراد نے اغواءکر لےا تھا۔ مغوی انجےنئرکے بھائی رضوان نے الزام لگاےا ہے کہ توقےر احمدکو اس کے کنسٹرکشن کمپنی کے پارٹنرنے کروڑوں روپے ہڑپ کرنے کے لئے اغواءکرادےا ہے۔پولےس کے مطابق تفتےش جاری ہے ۔جلد مغوی کا سراغ مل جائے گا۔