پولیس کا کریک ڈاﺅن جاری مزید 17 مشتبہ افراد گرفتار

پولیس کا کریک ڈاﺅن جاری مزید 17 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور (نامہ نگار ) پولےس و قانون نافذ کرنے والے اداروں کا صوبائی دارالحکومت مےں مشکوک افراد کے خلاف گزشتہ روز بھی سرچ آپر ےشن جاری رہا ۔پولےس نے 17مشکوک افراد کو حراست مےں لے لےا۔تفصےلات کے مطابق پولےس نے شاہدرہ لوئر مال، بھاٹی گےٹ اندرون موچی گےٹ ،اکبر ی گےٹ ،رےلوئے اسٹےشن ،نولکھا ،گوالمنڈ ی سگےاں پل ،شاہدرہ ٹاون ،راوی روڈ اور گر دونواح مےں آپر ےشن کےا اور 17مشکوک افراد کو حراست مےں لے کر تفتےش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دےا ہے ۔