پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے چھاپے، گرانفروشی پر متعدد دکاندار پکڑے گئے، مک مکا پر ”باعزت“ بری

فیروز والا (نامہ نگار) پرائس کنٹرول سپیشل مجسٹریٹ راوی ٹاﺅن نے شاہدرہ کے علاقے میں چھاپہ مار کر مہنگے داموں فروٹ اور دیگر اشیاءفروخت کرنے والے متعدد دکانداروں کو پکڑ لیا۔ سپیشل مجسٹریٹ نے دوست کے کہنے اور دکانداروں سے مک مکا کرکے انہیں چھوڑ دیا۔