ٹرک نے پولیس کانسٹیبل سمیت 5 افراد کو کچل ڈالا‘ ایک جاں بحق

لاہور (نامہ نگار ) جی ٹی روڈ پرتےز رفتار ٹرک نے بس سٹاپ پر کھڑ ے ہےڈ کانسٹےبل سمےت پانچ افراد کو کچل ڈالا۔جس سے اےک شخص ہلاک جبکہ ہےڈ کانسٹےبل کی دونوں ٹانگےں ٹوٹ گئےں۔بتاےاجاتا ہے کہ فےروز والہ جی ٹی روڈ سٹاپ پر کھڑ ے 5 افراد کو تےز رفتار ٹر ک نے کچل ڈالا۔ جس سے نذر حسےن نامی محنت کش ہلاک جبکہ انسداددہشت گر دی کی عدالت مےں ڈےوٹی کر نے والا پولےس لائن قلعہ گجر سنگھ کا ہےڈ کانسٹےبل اسلم شدےد زخمی ہو گےا۔چاروں زخمےوں کو ہسپتال داخل کرادےا گےا ہے۔ 7بچوں کے باپ کانسٹےبل اسلم کی دونوں ٹانگےں ٹوٹ گئی ہےں اور اس کی ہسپتال مےں حالت نازک بتائی جاتی ہے۔