نشے میں دھت شخص کی فائرنگ سے کریانہ سٹور کا مالک زخمی

لاہور(نامہ نگار) تھانہ ہےئر کے علاقے مےں شراب کے نشے مےں دھت ملزم بابر مسےح نے کرےانہ سٹور کے مالک وقار احمد کو فائرنگ کر کے شدےد زخمی کردےا۔زخمی کے لواحقےن 15 پر بار بار کال کرنے کے باوجود پولےس کے نہ پہنچنے پرزخمی کو لے کر تھانے پہنچ گئے۔ جہاں پولےس نے زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچادیا اور مقدمہ درج کر کے تفتےش شروع کر دی ہے۔