فیروز والا سے محنت کش کا 3 سالہ بچہ اغوا

فیروز والا (نامہ نگار) لاہور روڈ پر واقع آبادی نذر آباد میں نامعلوم افراد نے محنت کش اصغرعلی کے تین سالہ بیٹے نشان علی کو اغوا کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ اصغر علی کا کمسن بچہ گلی میں کھل رہا تھا کہ نامعلوم عورت نے نشان علی کو اغوا کرلیا۔