عدالتی خبریں

عدالتی خبریں

لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ نے ڈی جی ایل ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کردی۔٭ شہباز لطیف وغیرہ کے خلاف بدعنوانی ریفرنس کی سماعت 16 جولائی تک ملتوی کردی۔ ٭ شوکت نعیم وڑائچ کے خلاف دائر بدعنوانی کے ریفرنس کی سماعت 19 جولائی تک ملتوی۔ ٭ آغا بشیر اسلم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 جولائی تک توسیع ٭ بینک آف پنجاب فراڈ ریفرنس کی سماعت 16 جولائی ملتوی ٭ حبیب الرحمن وغیرہ کے خلاف دائر بدعنوانی کے ریفرنس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی۔