شہری کو نوکری کا جھانسہ دیکر ڈیڑھ لاکھ بٹورنے والا متروکہ وقف املاک بورڈ کا انسپکٹر گرفتار

لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے کرائم سرکل نے متروکہ وقف املاک بورڈ کے انسپکٹر رانا افضل کو ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر ڈیڑھ لاکھ روپے وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔