شالیمار پولیس کا چھاپہ، 4جواری گرفتار

شالیمار پولیس کا چھاپہ، 4جواری گرفتار

لاہور (نامہ نگار)شالےمار پولےس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر 4 جوارےوں کو گرفتار کر لےا ہے۔ تفصےلات کے مطابق اےس اےچ او شالےمار مظہر اقبال کو خفےہ اطلاع ملی کہ شبےر احمد علاقے مےں کافی عرصہ سے جوا خانہ چلا رہا ہے جس پر اےس اےچ او شالےمار نے پولےس کی نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر محمد اعجاز عرف جاجو ، جاوےد عرف جےدی ، محمد طارق عرف شرلی اور شبےر حسےن کو گرفتار کر کے ان سے داﺅ پر لگے ہوئے ہزاروں روپے، 6 موبائل فون اور اےک طلائی چےن برآمد کرلی۔