راوی ٹول پلازہ کے قریب پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو گرفتار، 2 فرار

لاہور(نامہ نگار)شاہدر ہ ٹاﺅن کے علاقہ مےں راوی ٹول پلازہ کے قرےب پولےس مقابلے کے بعد 3 ڈاکوگرفتار جبکہ 2 فرار ہو گئے ۔ بتاےا جاتا ہے کہ پولےس نے مخبرکی اطلاع پر راوی ٹول پلازہ کے قرےب درےائے راوی پل کے نےچے نصب اےک خےمے مےں چھاپہ مارا تو وہاں موجود ڈاکوو¿ں نے فائرنگ کر دی۔ پولےس نے جوابی فائرنگ کی اور 3 ڈاکوو¿ں اسد، اقبال اور فرمائش کو گرفتار کر لےا جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہونے مےں کامےاب ہو گئے ۔