برکی پولیس نے چوری کا ملزم چھوڑ دیا، عوام سراپا احتجاج

لاہور ( نامہ نگار ) بر کی پولےس نے مبےنہ طور پر رشوت لے کر چوری کاملزم چھورڈدےا۔جس پر اہل علاقہ نے پولےس کے خلاف احتجاجی مظاہر ے کےا۔بتاےاجاتا ہے کہ چند روز قبل بر کی کے رہائشی اشرف نامی شخص نے تھاے مےں چوری کا مقدمہ درج کراےا تھا اور ملزم کو گرفتار بھی کرا دےا مگر بعد ازاں پولےس نے مبےنہ طور پر رشوت لے کرملزم کو چھورڈ دےا۔