ایک ہفتے میں بغیر ٹکٹ ٹرین میں سفرکرنے والے 947 مسافروں کوجرمانہ

لاہور (سٹاف رپورٹر)پاکستان رےلوے پولےس اور پاکستان رےلوے نے مشترکہ طور پر بلاٹکٹ سفرکرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری رکھی ہوئی ہے ۔ جس کے تحت سپےشل ٹےمےں مختلف سےکشنوں پر چھاپے مار کر بلاٹکٹ مسافران چارج کرواتے ہےں ۔ ا س سلسلہ مےں جولائی کے دوسرے ہفتے مےں رےلوے پولےس سپےشل ٹےموں نے کاروائی کرتے ہوئے 947 مسافروں کو بلاٹکٹ پا کر4 لاکھ 44ہزار سے زائد کا کراےہ و جرمانہ وصول کر کے قومی خزانہ مےں جمع کرواےا۔