اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجابراشد لطیف نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور (این این آئی) اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب راشد لطیف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بتایا گیا ہے کہ انہوں نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناءپر دیا ہے۔