ڈی ایس پی نصراﷲ وڑائچ ایس ڈی پی او سرکل حرم گیٹ تعینات،آج چارج سنبھالیں گے Jan 16, 2018 8:10 AM, January 16, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان( کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی نصراﷲ وڑائچ کو ایس ڈی پی او سرکل حرم گیٹ تعنیات کردیا۔ آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+