کھڈیاں:9سالہ بچی کو اغوا کرنے کا الزام‘ شہریوں نے مبینہ اغوا کار کی درگت بنا کر بال اور مونچھیں مونڈ دیں
قصور(نمائندہ نوائے وقت )کھڈیاں کے علاقہ میں مبینہ اغوا کارشہریوں کے ہتھے چڑھ گیا شہریوں درگت بنانے کے بعد بال اور مونچھیں مونڈ ڈالی۔مبینہ اغوا ء کار 9سالہ بچی کو اغواء کرکے لیجارہا تھا شہریوں کا الزام ،شہریوں نے اغواء کار کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔