لاہور ہائیکورٹ بار کا اجلاس، رائے منصب کھرل کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور ہائیکورٹ بار کا اجلاس، رائے منصب  کھرل کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی کوآرڈی نیشن کمیٹی نے رائے منصب علی خاں کھرل ایڈووکیٹ و رکن قومی اسمبلی کی اچانک وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے کمیٹی کے چیئرمین محمد رفیع رضا کھرل کی زیر صدارت منعقدہ ہنگامی اجلاس میں کہا گیا کہ رائے منصب علی خان کی شخصیت ہر قسم کے الزام سے بے داغ تھی۔