بچے سے بداخلاقی کرنیوالے مجرم کی عدالت سے فرار ہونے کی کوشش، جیل بھجوا دیا گیا

بچے سے بداخلاقی کرنیوالے  مجرم کی عدالت سے فرار ہونے کی کوشش، جیل بھجوا دیا گیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) بچے سے بداخلاقی کے جرم میں سزا ہونے کے بعد فرار ہونے والے مجرم شبیر کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرکے جیل بھجوا دیا گیا۔