اسمبلیاں دھاندلی کی پیداوار حکومت غیر آئینی ہے: عدلیہ بچائو کمیٹی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) عدلیہ بچائو کمیٹی کے چیئرمین عبدالرشید قریشی ایڈووکیٹ سمیت متعدد وکلاء نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں دھاندلی کی پیداوار ہیں اس لیے مرکزی اور صوبائی حکومتیں غیر آئینی و غیر قانونی ہیں اب تو صورت حال یہ ہو چکی ہے۔