ہربنس پورہ میں ریٹائر واپڈا ملازم کی پراسرار ہلاکت

ہربنس پورہ میں ریٹائر واپڈا ملازم کی پراسرار ہلاکت

لاہور(سٹاف رپورٹر)ریٹائر واپڈا ملا زم پرا سرار طور پر ہلاک ہو گیاتفصیلات کے مطابق ہر بنس پورہ کے علاقہ پھٹے والی پلی کا رہائشی ریٹائرواپڈا ملازم لطیف گذشتہ روز اپنے کمرئے میں مردہ حالت میںپایا گیا نعش کا ورثاء کی درخواست پر  پوسٹمارٹم نہیں کروایا گیا پولیس کے مطابق متوفی بیمار تھا اور اس کی موت بیماری سے ہوئی۔