گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

فیروز والا (نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک کے قریب تیز رفتار گاڑی کی سائیڈ لگنے سے راہگیر خان نامی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس  نے واقعے کی رپورٹ درج کر لی۔