چور گھر کا صفایا کر گئے

چور گھر کا صفایا کر گئے

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ چور طارق کے گھر تالے توڑ کر وپنے تین لاکھ روپے کے زیورات نقدی اور دیگر قیمتی سامان لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔