منشیات کے ملزم کی ضمانت منظور

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا نے 150 گرام چرس کے ملزم کی ضمانت منظور کر لی۔ لوئر مال پولیس نے انور سے چرس برآمد کی تھی۔