فیکٹری، دکان اور ہوٹل میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

فیکٹری، دکان اور ہوٹل میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

لاہور(سٹاف رپورٹر) 4 مختلف مقا ما ت پربجلی کے شا رٹ سر کٹ کے با عث آ گ لگنے سے لاکھوں روپے کا سا ما ن جل گیا تفصیلات کے مطابق بند روڈ پر شوز بنا نے والی فیکٹر ی میں آ گ لگنے سے لاکھوں رو پے ما لیت کا قیمتی سامان جل گیا مو چی دروازے میں بیر نگ کی دکا ن او ر مقا می ہو ٹل میں آ گ لگنے کے با عث لاکھوں روپے ما لیت کا سامان جل گیاریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پایا ۔