طالب علم کے قاتل کو 4 بار سزائے موت5 لاکھ جرمانہ

طالب علم کے قاتل کو 4 بار سزائے موت5 لاکھ جرمانہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے فرسٹ ایئر کے طالبعلم کے قتل  کے مجرم کو 4بار سزائے موت اور5لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنایا جبکہ ملزم 2لڑکیوں کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا ۔ استغاثہ کے مطابق تھانہ مسلم ٹائون کی حدود میں وسیم اور اسکی ساتھی 2لڑکیوں پر عرفان اکبر کو قتل کرنے کا الزام تھا۔