زیادتی کیس: ملزم کی درخواست ضمانت خارج کرانے کیلئے متاثرہ لڑکی عدالت پہنچ گئی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ذہنی مریضہ کے ساتھ بد اخلاقی کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کرانے کے لئے متاثرہ لڑکی عدالت میں پہنچ گئی ۔فاضل جج نے جوہرٹائون پولیس سے آئندہ تاریخ پیشی پر مقدمہ کا ریکارڈ طلب کرلیا ۔استغاثہ کے مطابق ملزم اشرف کے خلاف تھانہ جوہرٹائون کی رہائشی (ر) کے ساتھ مبینہ طور پر بداخلاقی کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کررکھا ہے ۔ ملزم کی جانب سے درخواست ضمانت دائر کی گئی ۔ ۔