رائے ونڈ میںقحبہ خانے پر چھاپہ 4 عورتیں، ایک مرد گرفتار

رائے ونڈ (نامہ نگار)  رائیونڈ پولیس نے صابر ٹائون میں ارشد مٹھو کے قحبہ خانہ  پر چھاپہ مار کر چار عورتوں  اور ایک مرد کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کر لیا۔