جیل وارڈرز ہلاکت کیس کی سماعت ملزموں کو وکیل پیش کرنے کی ہدایت

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زیر تربیت دس جیل وارڈرزکے قتل کیس  کی سماعت20 فروری تک ملتوی کردی۔ گزشتہ روز فاضل جج نے ملزمان کو آئندہ سماعت پر اپنے وکیل کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔