ممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں موک ایکسر سائز
خانےوال ‘ محسن وال (نمائندہ خصوصی‘ نامہ نگار) ڈی پی او زاہد نوازمروت کی خصوصی ہداےت پر ٹی اےچ کےو ہسپتال مےاں چنو ںمےں ممکنہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لےے موک اےکسرسائز کی گئی جس مےں محکمہ پولےس او رپاک آرمی کےسا تھ ساتھ سی ٹی ڈی ‘فائر برےگےڈ‘سول ڈےفنس‘رےسکےو1122‘بم ڈسپوزل اسکواڈ‘اےلےٹ فورس ‘ٹرےفک پولےس او ر خفےہ اےجنسےوں نے حصہ لےا ۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اطلاع ملتے ہی مخصوص وقت مےں ٹی اےچ کےو ہسپتال مےاں چنوں پہنچ گئے‘موک اےکسرسائز مےں علاقے کو کارڈن کرکے پوری بلڈنگ کی سرچنگ کی گئی اس اےکسرسائز مےں ہنگامی صورتحال مےں احتےاطی تدابےر سے آگاہ کےا گےا ۔محکمہ پولےس کی جانب سے شہرےوں کے جان ومال کی حفاظت پولےس کی اولےن ذمہ داری ہے ۔