فراڈ کیس ، صوفیہ مرزا کی ضمانت میں 17 دسمبر تک توسیع

فراڈ کیس ، صوفیہ مرزا کی ضمانت میں 17 دسمبر تک توسیع

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رائے ایوب مارتھ نے دھوکہ دہی کے مقدمہ میں ملوث اداکارہ و ماڈل خوش بخت مرزا عرف صوفیہ مرزا کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 17 دسمبر تک توسیع کر دی۔