عدالتی خبریں

عدالتی خبریں

لاہور (وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے)ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتہ کیلئے 10 ڈویژن اور 22 سنگل بنچوں کی تشکیل٭ایزی پیسہ سنٹر کے خلاف 3 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ٭گلبرگ مبینہ پولیس مقابلے کی جوڈیشل انکوائری‘ 19 اہلکاروں کی فہرست پیش‘ مزید سماعت 19 دسمبر تک ملتوی٭ملزموں کو پناہ دینے کا مقدمہ‘ معاون خصوصی وزیراعلیٰ راحت افزا کی اخراج کیلئے عدالت میں درخواست٭برتھ سرٹیفکیٹ جعلی بنانے کا مقدمہ‘ اداکارہ سپنا کے والد اور 2 بھائیوں کی ضمانت میں 8 جنوری تک توسیع۔