حساس ادارے کے افسر کو فون پر دھمکیاں

لاہور (اپنے نمائندے سے) حساس ادارے کے اعلیٰ افسر چودھری اقبال کو قتل کی دھمکیاں دینے پر سرور روڈ پولیس نے اسلم نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔