بیکری اور گھر میں آتشزدگی لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا

بیکری اور گھر میں آتشزدگی لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا

لاہور (اپنے نمائندے سے) بیکری اور گھر میں آتشزدگی سے لاکھوں مالیت کا سامان جل گیا۔ آگ ٹا¶ن شپ پنڈی سٹاپ کے قریب اور نیو مسلم ٹا¶ن میں گھر میں لگی۔