بیوی کی با زیا بی کیلئے 6 بچوں کے ہمراہ عدالت کے باہر خاموش احتجاج

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاری اڈا کے رہائشی نے اپنی بیوی کے اغوا کےخلاف سیشن کورٹ کے باہر خاموش احتجاج کرتے ہوئے اپیل کی کہ ملزم عمر حیات کی ضمانت خارج کی جائے۔ عبدالجبار کے 6 بچے بھی عدالت کے باہر موجود تھے۔