موٹر وے پولیس کی کارروائی، زائد کرایہ وصولی پر سینکڑوں گاڑیوں کے خلاف کارروائی

لاہور(سٹاف رپورٹر) آئی جی مو ٹروے پولےس ذوالفقار احمد چےمہ کی ہداےات پر عےد کے موقع پر سنٹرل زون نے شہرےوں سے زائد کراےہ وصول کرنےوالی سےنکڑوں گاڑےوں کے خلاف موٹروے پولےس کی سخت کارروائی،موٹروے پولےس نے سےنکڑوں گاڑےوں مےں زائد وصول کی جانےو الی رقم سوارےوں کو واپس دلوائی اورزےادہ کراےہ وصول کرنےوالی گاڑےوں کے چالان کئے گئے۔ ان خےالات کا اظہار ڈی آئی جی مو ٹروے پولےس سنٹرل زون مرزا شکےل احمد نے ملتان روڈپر بذات خود بسوں کی چےکنگ کر تے ہو ئے کہا۔ اےس اےس پی مرزا فاران بےگ بھی اس مو قع پر مو جود تھے۔