فیروز والا میں متعدد وارداتیں، شہری نقدی، زیورات و دیگر سامان سے محروم

فےروزوالہ(نامہ نگار) شاہدرہ کے علاقہ مےں نامعلوم ڈاکوﺅں نے اےک خاتون سے پرس اور دوراہگےروں سے رقم اور موبائل فون چھےن لےے۔ اےک شخص محمود حسےن کی بھتےجی خرےداری کے لئے بازار جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اس کا پرس چھےن لےا۔ جس مےں رقم اور زےورات تھے۔ نامعلوم ڈاکوﺅں نے بےگم کوٹ کے قرےب آصف علی سے چھتےس ہزار روپے کی رقم اور موبائل فون چھےن لےا۔ نامعلوم ڈاکوﺅں نے طےب سے موٹر سائےکل اور موبائل فون چھےن لےا۔ جبکہ محمد عمران کی موٹرسائےکل گھر سے باہر سے چوری ہوگئی۔ پولےس نے مقدمات درج کرلےے۔