رکشہ ڈرائیور کا15 سالہ بیٹا اغوا

فےروزوالہ(نامہ نگار) شاہدرہ ٹاﺅن میں نامعلوم افراد نے رکشہ ڈرائیور کے پندرہ سالہ بٹیے اظہر علی کو اغواءصدےیق پارک شاہدرہ کے رہائشی محمد سلیم کا پندرہ سالہ بیٹا اظہر علی گھر سے باہر نکلا تو راستے میں نامعلوم افراد نے اسے اغواءکر لیا۔ پولیس نے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔