بغیر ٹکٹ ٹرین میں سفر کرنے والے76 مسافروں کو جرمانے

بغیر ٹکٹ ٹرین میں سفر کرنے والے76 مسافروں کو جرمانے

لاہور(سٹاف پورٹر)جنرل منیجر ریلوے انجم پرویز کی ہدایات پر ڈی سی او ملک شہباز ببر نے گزشتہ روز اپنے سٹاف کے ہمراہ قراقرم ایکسپریس ، فیصل آباد نان سٹاپ اور چودہ ڈاﺅن ،عوام ایکسپریس پر اچانک چھاپے مار کر بغیر ٹکٹ سفر کرنیوالے 76مسافروں سے کرائے اور جرمانے کی مد میں 72510روپے وصول کرکے خزانے میں جمع کروادیے ہیں