نوسربازوں کے ہاتھوں نشہ آور چیز کھانے سے نوجوان بے ہوش

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ میں نوجوان خالد پراسرار طور پر بے ہوش ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کرا دیا۔ شبہ ہے کہ نامعلوم افراد نے اسے نشہ آور چیز کھلائی جس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوگیا۔