مسلم ٹاﺅن، شیشہ کیفے سیل سامان ضبط کر لیا گیا

لاہور(خبر نگار)ڈی سی او لاہور کی ہداےت پر سینئر ایڈمنسٹرےٹو آفےسر لاہور اسفند یار بلوچ نے مسلم ٹاﺅن میں شیشہ کیفیز کیخلاف کریک ڈاﺅن کرکے مسلم ٹاﺅن کے علاقہ میںواقع دبئی شیشہ کیفے کو سیل کر دیا اور6حقے قبضہ میں لے لےے۔ ڈی سی او لاہور نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں کسی کو شیشہ سموکنگ کی ہر گز اجازت نہ دی جائے گی۔