فحش فلمیں چلانے والا ہوٹل مالک گرفتار

لاہور(نامہ نگار)بھاٹی گےٹ پولےس نے فحش فلم چلانے پر اندرون بھاٹی گےٹ مےں واقع اےک ہوٹل پر چھاپہ مار کر ہوٹل مالک فہےم خان کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلےا ہے۔