سم کے غلط استعمال پر سابقہ بیوی کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) ڈیفنس بی کے علاقے میں ڈاکٹر شہزاد نامی شخص نے اپنے نام سے جاری ہونے والی موبائل سم کا غلط استعمال کرنے پر اپنی سابقہ بیوی آسیہ کے خلاف 29 ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرا دیا ہے۔