جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاﺅن 40افراد گرفتار

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف  کریک ڈاﺅن 40افراد گرفتار

فیروز والا (نامہ نگار) سرکل فیروز والا پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور ریکارڈ یافتہ مجرموں کے خلاف سرچ اپریشن کر کے 40افراد کو حراست میں لے لیا۔ اے ایس پی سرکل فیروز والا زاہد نواز مروت خان نے میڈیا کو بتایا کہ دو روز کے مسلسل سرچ اپریشن میں چالیس ایسے ارکان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔