آتشزدگی کے 6 واقعات، لاکھوں کا سامان جل کر تباہ

آتشزدگی کے 6 واقعات، لاکھوں کا سامان جل کر تباہ

لاہور+ فیروزوالا (نامہ نگاران) آتشزدگی کے 6 واقعات میں لاکھوں کا سامان جل کر تباہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لوئرمال کے علاقہ میں عمر، مصطفی آباد میں نظام دین کے گھر، گرین ٹاﺅن میں ارشاد کے جوتوں کے کارخانے، شاہدرہ صنعتی ایریا لاہور روڈ میں مکان، دکان اور ویگن میں آتشزدگی کے باعث گھر کا سامان جل کر راکھ جبکہ دکان اور ویگن کو معمولی نقصان پہنچا۔