آتشبازی کا سامان لیجانے والے 7افراد گرفتار

فیروز والا (نامہ نگار) سرکل پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر آتش بازی کا سامان شادی کی تقریبات میں لے جاتے ہوئے سات افراد کو پکڑ کر ان سے آتش بازی کا سامان قبضہ میں لے لیا۔